Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوہاٹ : فورسز کی کارروائی میں اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد

کوہاٹ : فورسز کی کارروائی میں اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد
December 26, 2016

 کوہاٹ (92نیوز)سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز نے

 طورہ وڑی کچی کےعلاقے سےاینٹی ایئرکرافٹ گن،مارٹرگنیں اوربڑی تعداد میں مارٹرگولے برآمد کرلئے ہیں ۔