Thursday, September 19, 2024

کوہاٹ ،شین ڈھنڈ روڈ پر زیر تعمیر انٹری گیٹ گر گیا 5 مزدور جاں بحق

کوہاٹ ،شین ڈھنڈ روڈ پر زیر تعمیر انٹری گیٹ گر گیا 5 مزدور جاں بحق
February 18, 2018

کوہاٹ ( 92 نیو ز) کوہاٹ کے علاقے شین ڈھنڈ روڈ پر زیر تعمیر انٹری گیٹ گر گیا جس سے 5 مزدور جاں بحق  جب کہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔

حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ میتوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔