Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوہاٹ ، آسمانی بجلی گرنے سے دوخواتین سمیت 4افراد جاں بحق

کوہاٹ ، آسمانی بجلی گرنے سے دوخواتین سمیت 4افراد جاں بحق
February 14, 2019
کوہاٹ ( 92 نیوز) کوہاٹ کے علاقے سورگل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سور گل میں  آسمانی بجلی  11 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر گری  جس کے باعث کئی گھروں میں آگ بھڑک اٹھی ۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کر دیاگیا۔