Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوہاٹ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق

کوہاٹ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق
January 30, 2019
کوہاٹ  ( 92 نیوز)  کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق  جب کہ 2 زخمی ہو گئے کوہاٹ میں خواجہ سرا شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خواجہ سرا جان بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ زخمی خواجہ سراؤں کو کے ڈی اے اسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ جان بحق خواجہ سرا تبو کا تعلق مانسہرہ سے جبکہ زخمی خواجہ سراؤں شبانہ اور ارشد کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔