Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوپا ڈیل رے کپ ، ویلینشیا اور ریال بیٹس کے درمیان میچ دو ،دو گول سے برابر

کوپا ڈیل رے کپ ، ویلینشیا اور ریال بیٹس کے درمیان میچ دو ،دو گول سے برابر
February 8, 2019
 لندن (92 نیوز) کوپا ڈیل رے کپ کے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ریال بیٹس اور ویلنشیا کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر ہو گیا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے کی تگ ودو میں دکھائی دیں اور ہاف کے اختتام پر (MORON)نے گول داغ کر ریال بیٹس کو  برتری دلا دی۔ دوسرے ہاف میں کھیل میں تیزی آئی اور آغاز میں ہی  جوآکین (Joaquin)نے گیند کو جال میں پھینک کر ریال بیٹس کی برتری دگنی کر دی۔ 70ویں منٹ میں ویلنشیا نے گول اسکور کرکے ریال بیٹس کی برتری دو،ایک کر دی۔ میچ کے اضافی منٹس میں ویلنشیا  کی جانب سے کیون نے گول داغ کر میچ  دو،دو گول سےبرابر کر دیا۔