Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوپا ڈیل رے فٹبال چمپئین شپ، لیگانس اور سیویلا کے درمیان میچ برابر رہا

کوپا ڈیل رے فٹبال چمپئین شپ، لیگانس اور سیویلا کے درمیان میچ برابر رہا
February 1, 2018

میڈرڈ ( 92 نیوز ) اسپین میں کوپا کپ کے  مقابلے   جاری ہیں  جن میں ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پہلی لیگ کے سیمی فائنل میں لیگانس اور سیویلا ہوئیں آمنے سامنے ہوئے ۔

دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے جیت کی بھر پور کوشش کی مگر مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا ۔

پہلے ہاف کے شروع میں ہی سیویلا نے گول داغ کر میچ میں برتری حاصل کر لی جبکہ میں لیگانس کی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی ۔

دوسرے ہاف میں لیگانس نے گول کر کے میچ شاندار کم بیک کیا لیکن بقیہ میچ میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکا م رہیں اور میچ ایک ،ایک گول سے برابر رہا ۔