Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوٹ لکھپت جیل: ایک مجرم کو پھانسی دوسرے کی ٹل گئی

کوٹ لکھپت جیل: ایک مجرم کو پھانسی دوسرے کی ٹل گئی
April 5, 2016
لاہور(92نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی جبکہ دوسرے کی پھانسی عدالتی حکم پر روک دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قتل ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی جبکہ دوسرے مجرم کی پھانسی عدالتی حکم پر روک دی گئی ۔ اولذکرنے 2003میں معمولی جھگڑے پر ایک شخص کو قتل کیا تھا جس کی اسے سزابھی ہوئی اور آج اسے پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا گیا جبکہ موخرالذ کرمجرم فرخ شہزاد کو بھی آج صبح پھانسی دی جانی تھیں لیکن عین وقت پر اس کی پھانسی ٹل گئی کیونکہ مدعی اور مجرم کے خاندان میں صلح ہوگئی ۔