Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں گھر میں دھماکا، تین خواتین زخمی

کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں گھر میں دھماکا، تین خواتین زخمی
December 9, 2021 ویب ڈیسک

کوٹلی (92 نیوز) کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں گھر میں دھماکا ہوا جس میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔

انتظقامیہ کے مطابق زخمیوں میں ماں اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جنہیں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے مکان مکمل تباہ ہق گیا۔ نوعیت جاننے کیلے تحقیقات جاری ہیں۔