کوٹلی (92 نیوز) کوٹلی آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں گھر میں دھماکا ہوا جس میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔
انتظقامیہ کے مطابق زخمیوں میں ماں اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جنہیں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے مکان مکمل تباہ ہق گیا۔ نوعیت جاننے کیلے تحقیقات جاری ہیں۔