گجرات وارئیرز پاکستان سپر کبڈی لیگ کا پہلا چیمپئن بن گیا

لاہور ( 92 نیوز ) گجرات وارئیرز پاکستان سپر کبڈی لیگ کا پہلا چیمپئن بن گیا۔ گجرات وارئیرز نے فائنل میں فیصل آباد کو 38 کے مقابلے میں 26 اسکورز سے شکست دی ۔
کھیل کے دوران شائقین کی جانب سے زبردست جوش وخروش کا مظاہر ہ کیا گیا۔