کولچسٹر یونائیٹڈ سے شکست کھا کر ٹوٹنہم ای ایف ایل کپ سےباہر

برسلز ( 92 نیوز) ای ایف ایل کپ میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا ۔ ٹوٹنہم کو غیر معروف ٹیم کولچسٹر یونائیٹڈ کے ہاتھوں ہار کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر تین کےمقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
ای ایف ایل کپ میں ایکشن سے بھر پور مقابلے جاری جاری ہیں۔ جہاں ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا جب غیر معروف ٹیم کولچسٹر یونائیٹڈ نے ٹوٹنہم کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔