کولمبیا میں پھولوں کی رنگا رنگ پریڈ
کولمبیا( 92 نیوز) کولمبیا کے دارالحکومت میڈیلن میں پھولوں کی رنگا رنگ پریڈ کا اہتمام کیا گیا ، جس میں دنیا بھر سے بیس ہزار سے زائد سیاحوں نے شرکت کی۔
پریڈ کیلئے سو کلومیٹر کا علاقہ مختص کیا گیا تھا، جہاں شرکا نے پھولوں سے سجے گول بورڈز کی نمائش کی گئی۔
اس سالانہ پریڈ کا آغاز 1957 میں ہوا تھا ، جس کا مقصد مقامی سطح پر لگنے والے پھولوں کو دنیا بھر میں روشناس کرانا ہے ۔