Saturday, July 27, 2024

کوسٹاریکا ،جیل میں منشیات اور موبائل پہنچانے والی بلی پکڑی گئی

کوسٹاریکا ،جیل میں منشیات اور موبائل پہنچانے والی بلی پکڑی گئی
April 22, 2018
کوسٹاریکا( 92 نیوز) جنوبی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے جیل حکام نے  قیدیوں کی مدد کرنے والی تربیت یافتہ بلی پکڑی لی  ۔ جیل حکام کے ہاتھوں گرفتار بلی نہ صرف قیدیوں کو ڈرگز پہنچارہی تھی بلکہ موبائل فون کی سہولت بھی فراہم کررہی تھی جنہیں بڑی مہارت سے جسم پر  باندھا گیا تھا۔ اس سے قبل بھی جیل حکام نے  ایک کبوتر جیل میں منشیات پہنچاتے ہوئے پکڑا تھا۔