Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کور کمانڈر راولپنڈی کا ایل او سی کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقات

کور کمانڈر راولپنڈی کا ایل او سی کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں سے ملاقات
February 28, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا ۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر  نے  چھمب سیکٹر میں اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی ۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کہا کہ بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزیوں کا غیر اخلاقی طرز عمل اپنا رکھا ہے، اور بھارتی فورسز کی  بلااشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کا جانی نقصان ہو رہا ہے ۔