Saturday, July 27, 2024

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن کادورہ ،سپاہ سے ملاقات کی

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن کادورہ ،سپاہ سے ملاقات کی
February 6, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا ۔

 آئی ایس پی آرکےمطابق کور کمانڈر نے سپاہ سے ملاقات کی اور  آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

کور کمانڈر نے بھارتی فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر سپاہ کے منہ توڑ جواب کی تعریف کی۔