Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کور کمانڈرز کانفرنس : خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

کور کمانڈرز کانفرنس : خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ
April 7, 2016
راولپنڈی (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں دشمن ملک کی ایجنسیوں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کانفرنس میں ملکی سکیورٹی سے متعلق مجموعی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا جبکہ شوال اور ملک کے دیگر علاقوں میں جاری آپریشنز پر بھی غور کیا گیا۔