Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کور کمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا وادی نیلم میں اگلے مورچوں کا دورہ

کور کمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا وادی نیلم میں اگلے مورچوں کا دورہ
February 14, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا وادی نیلم میں اگلے مورچوں کادورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کےمطابق کور کمانڈر  نے  بھارت کی طرف سے فائر بندی کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دینے کی ہدایت کی ۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے بلند عزم وحوصلے کو سراہا۔