Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورکمانڈر کراچی کی گورنرسندھ  اور وزیر اعلیٰ سندھ سے  ون آن ون ملاقا تیں

کورکمانڈر کراچی کی گورنرسندھ  اور وزیر اعلیٰ سندھ سے  ون آن ون ملاقا تیں
May 22, 2015
کراچی(92نیوز) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ سے ون آن ون ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پرعمل درآمد اور ٹارگٹڈ آپریشن  تیز کرنے  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کراچی میں گورنر عشرت العباد خان  اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں سندھ حکومت کی کارکردگی اور اپیکس کمیٹی کے فیصلو ں پر تیزی سے عمل درآمد پر غور کیا گیا۔ کور کمانڈر نے صانحہ صفورا میں ملوث افراد کی گرفتاری پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے قیام امن کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے پر زور دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔