Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کورکمانڈر کراچی کی مزارقائدپرحاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ خوانی بھی کی

کورکمانڈر کراچی کی مزارقائدپرحاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ خوانی بھی کی
September 17, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مزار قائد پر حاضری دی ۔ لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے 14ستمبر کو کور کمانڈر کراچی کے عہدے کا چارج سنبھالا جس کے بعد آج انہوں نے بانی پاکستان  محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ۔ کور  کمانڈر نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ، لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے ۔