Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کورکمانڈر کراچی کا ملیرگیریژن میں پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ ،نوجوانوں کی ٹریننگ کے معیار کو سراہا

کورکمانڈر کراچی کا ملیرگیریژن میں پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ ،نوجوانوں کی ٹریننگ کے معیار کو سراہا
July 27, 2017

کراچی (92نیوز)کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا نے ملیرگیریژن میں پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ کورکمانڈر نے پولیس ٹریننگ کےمعیاراور دستیاب سہولیات کو سراہا، لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا کا کہنا ہے کہ کراچی کےامن میں سندھ پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔