کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر پاکستان کی 6 افریقی ممالک اور ہانگ کانگ پر سفری پابندیاں

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر پاکستان کے بر وقت حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے 6 افریقی ممالک اور ہانگ کانگ پر سفری پابندیاں لگا دیں۔
پاکستانی مسافروں کو ہنگامی صورتحال میں سفر کی اجازت ہوگی۔
Based on the emergence of the new covid variant, notification has been issued restrict travel from 6 south african countries and Hong Kong. The emergence of new variant makes it even more urgent to vaccinate all eligible citizens 12 years and older.
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 27, 2021
وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ کیا، 12 سال اورزائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانا ضروری ہوگیا، شہری ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کریں۔