Saturday, March 2, 2024

کورونا کیخلاف ہم بحیثیت قوم یکجا ہو چکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

کورونا کیخلاف ہم بحیثیت قوم یکجا ہو چکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
April 3, 2020
راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس  کے خلاف ہم بحیثیت قوم یکجا ہو چکے ہیں ، قوم نے وبا کا بخوبی مقابلہ ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ حکومت بروقت اقدامات اٹھا رہی ہے ، افواج پاکستان بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے ذریعے 465 ملین پیغامات پہنچائے جا چکے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضروری اشیاء پہنچانے اک انتظام کیا جارہا ہے ۔