Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان نہیں آیا مگر زیادہ روک بھی نہیں سکتے، ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان نہیں آیا مگر زیادہ روک بھی نہیں سکتے، ڈاکٹر فیصل سلطان
November 30, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان نہیں آیا مگر زیادہ روک بھی نہیں سکتے۔

معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام جلد از جلد ویکسی نیشن کرائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔

اُنہوں نے کہا کہ کورونا پابندیوں سے متعلق سندھ حکومت کوئی فیصلہ خود نہیں کرتی، تمام فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں۔