Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورونا پابندیوں میں نرمی ، لاس اینجلس کا چڑیا گھر دوبارہ کھل گیا

کورونا پابندیوں میں نرمی ، لاس اینجلس کا چڑیا گھر دوبارہ کھل گیا
February 17, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد لاس اینجلس کا چڑیا گھر دوبارہ کھول دیا گیا۔

لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں بند لوگوں نے کھلی فضا میں سانس لیا اور کتابوں میں جانوروں کی شکلیں دیکھنے والے بچوں کو حقیقت میں ان سے واقف کرایا۔

دو ماہ بعد  ننھے دوستوں اور ان کے والدین کو اپنے درمیان دیکھ کر جانور بھی کافی خوش دکھائی دیے اور تصویروں کیلئے پوز بناتے رہے۔ لاس اینجلس زوو میں مختلف اقسام کے دو ہزار سے زائد جانور موجود ہیں۔