Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کورونا ویکسی نیشن، یو اے ای نے پاکستان کیلئے نئی شرائط کا حکم نامہ واپس لے لیا

کورونا ویکسی نیشن، یو اے ای نے پاکستان کیلئے نئی شرائط کا حکم نامہ واپس لے لیا
July 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) یو اے ای نے کورونا ویکسی نیشن بارے پاکستان کیلئے نئی شرائط کا حکم نامہ واپس لے لیا۔

وزارت خارجہ کی کاوشیں رنگ لے آئیں، یو اے ای نے بڑا فیصلہ کرلیا، یو اے ای نے پاکستان کیلئے نئی شرائط کا حکم نامہ واپس لے لیا۔

ویکسی نیشن کیلئے دفتر خارجہ اور اماراتی سفارتخانے سے لازمی تصدیق کی شرط ختم کر دی گئی۔

وزارت خارجہ نے ہنگامی بنیادوں پر اعلیٰ سطح پر رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ اور اماراتی سفیر نے تصدیق کر دی۔

یو اے ای حکام کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ صرف نادرا کا جاری کردہ ہونا چاہیے۔