Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورونا ویکسی نیشن، سرٹیفکیٹ کے بغیر آج سے اندرون ملک سفر پر پابندی

کورونا ویکسی نیشن، سرٹیفکیٹ کے بغیر آج سے اندرون ملک سفر پر پابندی
August 1, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا ویکسی نیشن، سرٹیفکیٹ کے بغیر آج سے اندرون ملک سفر پر پابندی لگ گئی۔

ملک کے اندر پروازوں میں 18 سال یا زیادہ عمر کے افراد بغیر ویکسی نیشن، سفر نہیں کرسکیں گے۔ سول ایوسی ایشن اتھارٹی کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والے فی الحال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

اندرون ملک سفر کے لیے 31 جولائی تک کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔