Thursday, December 8, 2022

کورونا وائرس، چینی شہر ووہان میں 2 ماہ بعد زندگی نارمل ہوگئی

کورونا وائرس، چینی شہر ووہان میں 2 ماہ بعد زندگی نارمل ہوگئی
بیجنگ (92 نیوز) کورونا وائرس کے سنٹر چینی شہر ووہان میں 2 ماہ بعد زندگی نارمل ہو گئی، خبرایجنسی کے مطابق ووہان میں وائرس چیک کرنے والی تمام 107 چوکیاں بند کر دی گئیں۔ خبرایجنسی شہر کے زیادہ تر شاپنگ سنٹرز کھل گئے اور گاہک آنا شروع ہو گئے، زیادہ تر سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلتی نظر آئی۔