Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کورونا وائرس نے پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم

کورونا وائرس نے پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کورونا وائرس نے پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا۔

وزیراعظم نے اقتصادی تعاون تنظیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں کہا کورونا جیسے امراض سے بچنے کیلئے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے۔ ویکسین کی پوری دنیا تک رسائی آسان بنائی جائے۔

انہوں نے کہا افغانستان کا امن خطے ک ممالک کیلئے ضروری ہے، دہشت گردی کواسلام سےجوڑنامسلمانوں سےزیادتی ہے، اسلاموفوبیا کےتدارک کیلئے پاکستان اور ترکی مل کر کوششیں کر رہے ہیں۔