Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کورونا، اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنیکا اعلان

کورونا، اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنیکا اعلان
May 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اہم قدم اٹھالیا، عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے تمام چیف منیجرز کو عوام کے علاؤہ اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کی ہدایات کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے یہ فیصلہ بینکوں میں سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے کیا گیا۔ اس حوالے سے چیف منیجرز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔