Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئی سمجھتا ہے کہ خطہ خود چلائے گا تو یہ اس کی بھول ہے ، ایرانی وزیر خارجہ

کوئی سمجھتا ہے کہ خطہ خود چلائے گا تو یہ اس کی بھول ہے ، ایرانی وزیر خارجہ
March 12, 2018

تہران ( 92 نیوز) ایران کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک اعلان  کیا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پورا خطہ وہ خود چلائے گا تو یہ اس کی بھول ہے ۔

جواد ظریف نے کہا کہ سعودی عرب کو خطے سے باہر نہیں سمجھتے، تہران،ریاض دشمنی اچھی نہیں ہے ۔

انہوں نے مزید کہ اکہ نوازشریف نے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی ۔