Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹە ، صحت کے لئے اربوں روپے مختص ہونے کے باوجود محکمہ زبور حالی کا شکار

کوئٹە ، صحت کے لئے اربوں روپے مختص ہونے کے باوجود محکمہ زبور حالی کا شکار
March 5, 2018

کوئٹە (92 نیوز) بلوچستان کے بجٹ میں صحت کے لئے اربوں روپے مختص ہونے کے باوجود محکمہ زبور حالی کا شکار ہے ۔ ضلع بولان کچھی میں قائم ضلعی پسپتال میں سہولیات کا فقدان پوچھنے والا کوئی نہیں ۔
انتظامیہ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ ان کے پا س ایمبولینسز .مریضوں کے لئے بیڈ سمیت دیگر سہولیات کی عدم فراہمی ہے اور ڈاکڑوں کی غیر حاضری بھی مریضوں کے لئے مشکلات کا سبب بن رہی ہے ۔
پسپتال میں دونوں اضلاع کے علاوہ کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے متاثرین بھی اسی پسپتال میں لائے جاتے ہیں ۔
علاقے کی عوام کا مطالبہ ہے کہ پسپتال میں سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے ۔