Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ: 26کروڑ روپے سے تعمیر شدہ لائبریری 10 سال  بعد بھی فعال نہ ہو سکی

کوئٹہ: 26کروڑ روپے  سے تعمیر شدہ لائبریری 10 سال  بعد بھی فعال نہ ہو سکی
April 21, 2016
کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کی علمدار روڈ پر چھبیس کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ لائبریری دس سال  بعد بھی فعال نہ ہو سکی ۔ صوبائی حکومت کے  تعلیم دشمن رویے پر علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں ۔