کوئٹہ کے علاقے دالبندین میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی August 11, 2018 Edit Delete کوئٹہ کے علاقے دالبندین میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ کے علاقےدالبندین میں بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ملازمین کی بس کے قریب ہوا۔ تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیاگیا ۔ بریکنگ نیوز اہم ترین