Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے دو فراری کمانڈر نے سرنڈر کر دیا

کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے دو فراری کمانڈر نے سرنڈر کر دیا
July 17, 2015
کوئٹہ(92نیوز) سوئی میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں علی جان اور حاکم  نے ہتھیار ڈال دیئےہیں ۔ مذکورہ فراری کافی عرصہ سے ریاست کے خلاف سر گرم عمل تھے۔ تفصیلات کے مطابق  سوئی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں ،علی جان اور حاکم نے ہتھار ڈال دیے۔ دہشت گردوں نے 20 کلو گرام ، بارودی مواد ، 2 کلاشنکوف اور درجنوں راونڈز  ریاستی اداروں کے حوالے کر دیئے۔