Saturday, July 27, 2024

کوئٹہ ،چیئرمین جوڈیشل کمیشن نےوزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب چیلنج کردیا

کوئٹہ ،چیئرمین جوڈیشل کمیشن نےوزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب چیلنج کردیا
March 20, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے انتخاب کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔

درخواست چیئرمین جوڈیشل کمیشن منیر احمد کاکڑ نے دائر کی،  درخواست گزر کا موقف ہے کہ وزیراعلیٰ کو ایوان میں مقررہ ارکان کی حمایت حاصل نہیں۔