Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ: پولیس مقابلے میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: پولیس مقابلے میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک
July 14, 2017

کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی مزید نفری طلب کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔