Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کوئٹہ : پل کے نیچے سے 4افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ : پل کے نیچے سے 4افراد کی لاشیں برآمد
January 30, 2016
کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے چار افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کرقتل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پولیس کے مطابق کچلاک کےعلاقے سملی  میں پل کے نیچے سے چار لاشیں ملیں ہیں جنہیں قریب سے سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا  ہے ۔ چاروں افراد کی عمریں تیس سے پینتیس سال کے درمیان ہیں لاشوں کو سول  اسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا جہاں انکا پوسٹ مارٹم کیا گیا ۔ پولیس سرجن کے مطابق  چاروں افراد کو نائن ایم ایم پسٹل سے قریب سے گولیاں مار کر قتل کیا گیا  ہے۔