Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
August 1, 2016
  کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہےجس میں لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک اور لیویز اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہار گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہیں ۔