Sunday, September 25, 2022

کوئٹہ میں دہشتگردی کا ایک اور منصوبہ نا کام

کوئٹہ میں دہشتگردی کا ایک اور منصوبہ نا کام

کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ میں دہشتگردی کا ایک اور منصوبہ نا کام بنا دیا گیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ عملے نے 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم ڈبے میں نصب کر کے گنجان آباد علاقے منتقل کیا جانا تھا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ عملے نے بال بیرنگ بھی بر آمد کر لئے گئے ہیں۔