Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ : معصوم بچے نے پرسوز آواز میں ملی نغمہ پڑھ کر یوم آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کردیا

کوئٹہ : معصوم بچے نے پرسوز آواز میں ملی نغمہ پڑھ کر یوم آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کردیا
August 14, 2016
  کوئٹہ(92نیوز)ملک بھر میں یوم آزادی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے جبکہ کوئٹہ کے ایک معصوم سے بچے نےپرسوز آواز میں  ملی نغمہ پڑھ کر یوم آزادی کو اپنے طریقے سے مناکر دل کو چھو لیا۔ کہتے ہیں کہ فن کسی کی میرات نہیں ہوتی اللہ جسے چاہے  اسے دنیا کا بہترین فن عطا کردے ۔ اسی طرح کوئٹہ کے معصوم سے بھولی بھالی شکل والے بچے نے اپنی پرسوز آواز میں ملی نغمہ پڑھ کر سامعین کو جھومنے پر مجبور کر دیا ۔ معصوم بچے نے اس ترنم کے ساتھ ملی نغمہ پڑھا کہ کوئی بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکا ۔