کوئٹہ ، لکپاس کے قریب بس کھائی میں گر گئی ،4مسافر جاں بحق
کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ کےعلاقے لکپاس کے قریب بس کھائی میں گرگئی 4مسافر جاں بحق ہو گئے ۔
حادثے میں خواتین اوربچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
دوسری جانب ڈیرہ بگٹی میں کھنہ موڑکےقریب باراتیوں کی کوچ الٹنےسے14افرادزخمی ہوگئے۔