Saturday, July 27, 2024

کوئٹہ: سول اسپتال دھماکے کا مقدمہ سول لائنز تھانے میں درج

کوئٹہ: سول اسپتال دھماکے کا مقدمہ سول لائنز تھانے میں درج
August 9, 2016
کوئٹہ(92نیوز)سول اسپتال کوئٹہ میں دھماکے کا مقدمہ سول لائنز تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے ۔  مقدمہ میں قتل، اقدام قتل، دھماکا خیز مواد اور دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔ دوسری طرف  بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ بھی صدر تھانے میں ورثا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔