کوئٹہ ، راؤ انوار کا گن مین علی رضا گرفتار
کوئٹہ ( 92 نیوز ) نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔
انکاؤنٹراسپیشلسٹ اور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا ۔
علی رضا کو کوئٹہ میں گھر سے گرفتار کیا گیا،علی رضا کا عدالت سے ریمانڈحاصل کیاجائےگا۔