کوئٹہ دھماکے کے 15 زخمی کراچی منتقل August 10, 2016 Edit Delete کوئٹہ دھماکے کے 15 زخمی کراچی منتقل کراچی(92نیوز)کوئٹہ دھماکے کے مزید15 زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمیوں کو کراچی کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ آغا خان اسپتال میں کوئٹہ سے منتقل زخمیوں کی تعداد44 ہو گئی ہے۔ پاکستان سندھ