خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
کوئٹہ : دوکانی بابا چوک پر دھماکے میں 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے دوکانی بابا کے چوک میں دھماکے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ مسافر بس میں ہوا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ۔