کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ (92نیوز) بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ غزہ بند سکاوٹس کے ہیڈ کوارٹر میں ادا کی کر دی گئی ہے جسمیں وزیراعلی بلوچستان سردار ثناہ اللہ زہری سمیت دیگر اعلی فوجی اور سول حکام موجود نے شرکت کی ہے ۔