Saturday, July 27, 2024

کوئٹہ ، ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا

کوئٹہ ، ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ  میں ملوث گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا
April 3, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز )  کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ  میں ملوث گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا ۔

فضل حق عرف مولوی نے کئی مزید وارداتوں کا اعتراف بھی کرلیا ۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان کہتے ہیں صوبے کی سکیورٹی سے غافل  نہیں،اقلیتوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔