Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ ، گہرام بگٹی نے حکومت سازی کیلئے بی اے پی کی حمایت کردی

کوئٹہ ، گہرام بگٹی نے حکومت سازی کیلئے بی اے پی کی حمایت کردی
August 9, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ اہم اجلاس  کیا ، اجلاس میں گہرام بگٹی نے حکومت سازی کیلئے بی اے پی کی حمایت کردی۔ اجلاس میں عبدالقدوس بزنجو کو باضابطہ طور پر اسپیکربلوچستان اسمبلی  نامزد کر دیا گیا ۔ جام کمال کا کہنا تھا کہ سادہ اکثریت سے بھی زیادہ نمبر حاصل کر لئے ہیں، لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے شہریوں کی زندگی میں بہتری لائیں گے۔