Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ ، گزشتہ روز دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ ، گزشتہ روز دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
January 10, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ دھماکے کے بعد فضا دوسرے روز بھی سوگوار ہے ۔ زخمی ہیڈ کانسٹیبل کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی میتیں نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں ۔

گزشتہ روز کوئٹہ میں خود کش دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 فراد شہید جبکہ 17 زخمی ہو گئے تھے ۔