Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ ، مقامی ہوٹل کی جانب سے طلبہ کو تیراکی سکھائی گئی

کوئٹہ ، مقامی ہوٹل کی جانب سے طلبہ کو تیراکی سکھائی گئی
August 5, 2018
کوئٹہ( 92 نیوز) کوئٹہ میں گر می کی15روز کی تعطیلات میں بچوں کو تفریح فراہم کرنے کے لئے مقا می ہوٹل کی جانب سے طلبہ کو تیراکی سکھانے کے بعد مقابلے کرائے گئے ، بچوں نے سوئمنگ پول میں خوب موج مستی کی۔ کو ئٹہ میں سورج نے آ نکھیں دیکھا ئیں تو سکولوںمیں بچوں کو 15یوم کی چھٹیاں دے دیں  ،چھٹیوں کامز ادوبا لا کرنے کے لئے بچوںمقا می ہو ٹل میں ہو نے والے تیراکی کے مقابلے میں حصہ لیا اور ٹھنڈے ٹھنڈے پا نی میں بچوں نے خوب ڈبکیاں لگا ئیں۔ انسٹر کٹر نے پہلے 10روز بچوں کو سوئمنگ ٹیکنکس اور حفاظتی ساز و سامان کے استعما ل کے طریقے سکھا ئے جبکہ 11روز بچوں کے درمیان 3مختلف کیٹیگری سوئمنگ کے مقابلے ہوئے ۔ بچوں کو سوئمنگ کر تا دیکھا والدین بھی بے حد خوش ہو ئے ، پہلی  ،دوسری اور تیسری پو ز یشن حاصل کرنے والی بچوں میں ہو ٹل انتظا میہ کی جانب سے انعا مات بھی تقسیم کئے گئے۔